Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran
  • ایف 35 طیاروں سے بھی زیادہ خطرناک کیا ہے ؟ فضائیہ کے کمانڈر نے بتایا

 ایرانی فضائیہ کے کمانڈر سید مجید موسوی نے کہا کہ ہے کہ F‑35 لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ خطرناک دراصل وہ نظام ہے جو ان طیاروں کو فضا میں نشانہ بناتا ہے۔

سحرنیوز/ایران: ایرانی فضائیہ کے کمانڈر سید مجید موسوی نے کہا کہ ہے کہ F‑35 لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ خطرناک دراصل وہ نظام ہے جو ان طیاروں کو فضا میں نشانہ بناتا ہے۔  
ان کے مطابق امریکی جنگی اور جاسوسی ڈرونز اور مہنگے طیاروں کو گرانے کی صلاحیت ایسے نوجوانوں کی محنت، علم اور ایمان کی بدولت ہے جو روزے کی حالت میں بھی جہادی spirit کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس