ہمارے پاس ٹرمپ کے لئے مزید سرپرائز موجود ہیں ، جنرل عبداللھی
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran
ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان حضرت خاتم الانبیا (ص) کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ٹرمپ کو جان لینا چاہیے کہ ہمارے پاس اس کے لیے کچھ حیران کن سرپرائز موجود ہیں۔
سحرنیوز/ایران: انہوں نے مزید کہا کہ ہم پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف زبانی دعوے اور دھمکیاں دیتے ہیں، لیکن انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ایران کی مسلح افواج نے اس کے لیے اور اسرائیل کے لیے جو اس کا پراکسی ہے ، خاص اور حیرت انگیز اقدامات تیار کر رکھے ہیں۔
واضح رہے ایران نے دنیا میں پہلی بار امریکہ کے ایف -35 کا شکار کرکے تاریخ رقم کر دی ہے ۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel