ایرانی عوام کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی اشیاء
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i303264-ایرانی_عوام_کی_جانب_سے_زلزلہ_متاثرین_کیلئے_امدادی_اشیاء
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
  • ایرانی عوام کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی اشیاء

فوٹو گیلری

ایران کے مغربی صوبوں میں آنے والے 7.3 ریکٹر اسکیل پر شدید زلزلے نے تباہی مچادی سب سے زیادہ  جانی اور مالی نقصان ایران کے مغربی علاقے سرپل ذھاب میں ہوا۔ اس خوفناک زلزلے میں اب تک 400 سے زائد افراد جاں بحق اور 7000کے قریب زخمی ہوئے۔