فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں روز بروز شدت آتی جارہی ہے اور جمعے کے دن ان مظاہروں میں دو افراد غاصب صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں۔