فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں فرضی دشمن کے اہداف پر کارپٹ بمباری
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i342100-فدائیان_حریم_ولایت_فوجی_مشقوں_فرضی_دشمن_کے_اہداف_پر_کارپٹ_بمباری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱ Asia/Tehran
  • فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں فرضی دشمن کے اہداف پر کارپٹ بمباری

فوٹو گیلری

فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کے ترجمان ایئرکموڈور علی رضا انگیزہ نے بتایا کہ فضائیہ کے تیز پرواز شہپروں نے فرضی دشمن کے اہداف پر کارپٹ بمباری کر کے انہیں تہس نہس کر دیا۔انہوں نے کہا کہ فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ مختلف قسم کے جنگی طیارے ، ترقی یافتہ ماوریک میزائلوں اور قاصد نامی اسمارٹ گائیڈڈ بموں کا بھی استعمال کیا گیا۔