Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱ Asia/Tehran
  •  اولمپک والی بال كواليفائنگ - ایران کی کینڈا کو شکست

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے اولمپک کوالیفائنگ کے مقابلوں میں اپنی فتح کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کینیڈا ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی۔

ٹیگس