تبریز کی پٹروکیمیل کمپنی کے آڈیٹوریم میں علی رضا قربانی نے اپنا کنسرٹ پیش کیا۔مسٹر قربانی ایرانی پاپ میوزک کے مشہور سنگر ہیں۔