Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ Asia/Tehran
  • ہندوستان و پاکستان کی کشیدگی خطرناک ہو سکتی ہے:عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان مارگلہ ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب میں پاک ہند کشیدگی کے خطرات کا ذکر کیا ۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک کانفرنس سے خطاب میں پاک ہند کشیدگی کے بارے میں کہا ہے کہ دو ایٹمی طاقتوں کی کشیدگی کہاں تک جاسکتی ہے اس کا کسی کو علم نہیں ہے.

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان مارگلہ ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب میں پاک ہند کشیدگی کے خطرات کا ذکر کیا ۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان کشمیر کی وجہ سے خطرے کی زد پر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں اس وقت نسل پرستانہ نظریئے کی جڑیں مضبوط کرلی ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے بھی موجودہ نظریئے کے ساتھ وقت گزارنا مشکل ہوجائے گا۔انھوں نے کہا کہ اس وقت ہندوستان میں تقریبا پینتالیس کروڑ لوگ نسل پرستانہ نظریئے سے متاثر ہیں۔

ٹیگس