Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲ Asia/Tehran
  •  پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف، کے ٹو، سر کرنے والے دنیا کے کمر عمر ترین کوہ پیما

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف، دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو، سر کرنے والے دنیا کے کمر عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق شہروز کاشف منگل کی صبح آٹھ بج کر دس منٹ پر کے ٹو، کی چوٹی تک پہنچے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں واقع کے ٹو، پہاڑ کی چوٹی آٹھ ہزار چھے سو گیارہ میٹر بلند ہے اور اس کو دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی چوٹی قرار دیا گیا ہے۔

اس چوٹی کو سر کرکے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف، سب سے کم عمری میں یہ چوٹی سر کرنے والے دنیا کے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں۔

ٹیگس