کلین بولڈ ہوئے کیپٹن+ کارٹون
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ Asia/Tehran
پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔