پل طبیعت یا طبیعت پل
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۸ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران میں ایک پل، طبیعت کے نام سے مشہور ہے۔ اس پل کو بنانے والے انجینیروں کی محنت اور لگن سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ پل کس حد تک خوبصورت اور دلکش ہے۔
تہران کے رہنے والے خاص طور سے ایران کے گوشہ و کنار سے آنے والے لوگوں کیلئے یہ ایک خوبصورت پکنک پوائنٹ میں تبدیل ہو چکا ہے۔