Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۹ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے آذربائیجان کے صدر کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں فرمایا کہ آذربائیجان کے عوام اور حکام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی قربت اور اپنائیت کے احساس میں اہم ترین عامل مذہبی اشتراک ہے-

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دونوں ملکوں کے وسائل و توانائیوں کے مقابلے میں اقتصادی تعاون کی سطح بہت کم ہے بنابریں دونوں ملکوں کا تجارتی حجم، موجودہ حجم سے دس گناہ زیادہ ہونا چاہئے۔

ٹیگس