فوٹو گیلری
تہران کے وحدت آڈیٹوریم میں ایثار و شہادت کی ثقافت کو فروغ دینے کی قومی کانفرنس ثقافت و ارشاد اسلامی کے وزیر سیدرضا صالحی امیری، شہید فاونڈیشن کے ڈائریکٹرحجتالاسلام سید محمدعلی شهیدی محلاتی اور شہداء اور ایثار گروں کے اہلخانہ کی شرکت سے منعقد ہوا۔