ایران کے شہر کاشان میں تاریخی عباسی گھر کے مناظر
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے شہر کاشان میں تاریخی عباسی گھر جملہ ان تاریخی اور پرانے گھروں میں سے ایک ہے جسے پرانے طرز تعمیر کی وجہ سے انعام بھی ملا ہے۔ یہ تاریخی عمارت جسے 1245 سے 1250 تک مرحوم سید ابراھیم تاجر کاشانی نے بنایا تھا معماری اور تعمیر کے اعتبار سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اس گھر میں 5 حویلی اور باغیچہ ہے اور اس کے پہلے مالک کے انتقال کے بعد اس تانریخی گھر کے 5 حصے ہوئے۔