شمسی سال کے آخری جعمرات کو ایرانی قوم بہشت زہرا(س) قبرستان میں شہداء اور اپنے مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں