مازندران میں عید نوروز کے موقع پر«مارمه» رسم یا جشن کی تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے صوبہ مازندران میں مارمہ یا مادرمہ نامی جشن ماضی میں ہر تبری یا زمینی مہینے کے آغاز میں منایا جاتا تھا جس کا مقصد ماضی میں تلخیوں ،کدورتوں اور کینہ توزیوں کو فراموش کرکے پاک دل و ذہن کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز تھا لیکن آہستہ آہستہ اس پرانے جشن یا رسم کو فراموش کیا گیا اور یہ رسم یا جشن اب صرف نئے شمسی سال کے پہلے دن منایا جاتا ہے۔
جو تصویریں آپ دیکھ کر محظوظ ہو رہے ہیں وہ اسی جشن سے متعلق ہے جو اس مرتبہ بابل کے ایک گاوں فیروزجا میں منایا گیا۔