Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۴ Asia/Tehran
  • اصفہان میں جنبان مینار

فوٹو گیلری

اصفهان میں جنبار مینار، اصفہان، نجف آباد شاہراہ سے 6 کیلومیٹر فاصلے پرآتشگاه روڈ پر واقع ہے اس علاقے کا شماراس سے پہلے ایک گاوں کے طور پر ہوتا تھا لیکن اب یہ اصفہان شہر کا ایک حصہ ہے . یہ تاریخی مینار ایلخانی دور کے«اولجایتو» شاہی دور کے اواخر میں تعمیر ہوا.

ٹیگس