فوٹو گیلری
دارالحکومت تہران میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں«محسن طهماسبی» اور«مجید خدابندهلو» کے جلوس جنازہ میں عوام ، شہداء کے اہلخانہ،اور آئی جی تہران سمیت اعلی پولیس آفیسروں کی شرکت۔