18 فروردین 1366 ھجری شمسی کو کربلا 8 نامی کارروائی کا آغاز
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
18 فروردین 1366 ھجری شمسی کو یا صاحب الزمان ( عج ) کے کوڈ ورڈ سے بعثی دشمن کے خلاف اسلام کے جانبازوں نے عراق کے شہر بصرہ میں کربلا 8 نامی کارروائی کا آغاز کیا۔