جزیرہ ھرمز
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے ساحلی شہر بندرعباس سے تقریبا 8 کیلو میٹر کے فاصلے پر ایک جزیرہ ہے جوجزیرہ ھرمز کے نام سے مشہور ہے یہ بیضوی شکل میں ہے اور یہ42 کیلو میٹر مربع رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں سے سرخ رنگ کی مٹی نکلتی ہے جو اس علاقے کے عوام کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ اس کے علاوہ اس جزیرے کی رنگا رنگ مٹی یا مختلف رنگوں کی مٹی اور پرانے زمانے کے دیدہ زیب غاروں نے اسے چارچاند لگا دیا ہے۔