Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  • وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فوٹو گیلری

امریکی عوام نے وائٹ ہاوس کے سامنے اور اس ملک کے دیگر 35 شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کرکے شام پر امریکی حملے کی مذمت کی۔  یہ احتجاجی مظاہرے شام کے عوام سے یکجہتی اور ٹرمپ کی جانب سے شام کے عوام پر حملے کے غیر قانونی حکم کے خلاف منعقد ہوئے۔

ٹیگس