ایران میں گاڑیوں کی چیکنگ کی مشین کی رونمائی
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران میں گاڑیوں کی چیکنگ کی مشین کی رونمائی ہوئی ۔ اس مشین یا آلے کو ایرانی ماہرین نے بنایا اور یہ سپاه پاسداران کی ایرانی کمپنی(صاایران - صاپا) کی کارکردگی ہے جو جھاد خودانحصاری کے دائرے میں ہے۔ اس مشین یا آلے کی تقریب رونمائی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈرجنرل پاکپور، صاایران کی کمپنی کے ڈائریکٹرباقری اور اسی طرح جھاد خودانحصاری کے ڈائریکٹر جنرل امامیان کی موجودگی میں ہوئی۔