Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۸ Asia/Tehran
  • تبریز میں موسم بہار کی بارش

فوٹو گیلری

موسم بہار میں جب بارش ہو تو ہر طرف بہار کی خوشبو پھیل جاتی ہے۔ ایران کے شہر تبریز میں بھی موسم بہار کی بارش سے بھیگے لوگوں نے بہار کی بارش سے خوب لطف اٹھایا۔

ٹیگس