جرمنی: چیمپئنز لیگ فٹبال میچ کی بس کے قریب دھماکے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۵ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
جرمنی میں منعقدہ چیمپئنز لیگ کے میچ کے لئے گراؤنڈ جانے والی بس کے قریب یکے بعد دیگرے 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک کھلاڑی شدید زخمی ہوگیا جب کہ دیگر کھلاڑی محفوظ رہے۔
حکام کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹنے سے ہسپانوی ٹیم کے کھلاڑی مارک بارٹرا زخمی ہوگئے جنہیں ہاتھوں اور سر پر شدید چوٹیں آئیں۔