امریکہ اور ہندوستان کے نو مسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
حضرت امام علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر قم میں حضرت معصومه(س) کے حرم مطهر میں امریکہ اور ہندوستان کے نئے مسلمان شدہ جوڑہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔