شہید جنرل علی صیاد شیرازی
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
شھید صیاد شیرازی ۱۳۲۳ھجری شمسی کو صوبہ خراسان کے علاقے درگز میں پیدا ہوئے اور 1360 ھجری شمسی کوحضرت امام خمینی(رح) کے فرمان سے بری فوج کے آرمی چیف مقرر ہوئے۔
آپ نے ثامنالائمه، طریق القدس، فتح المبین اور بیت المقدس نامی کارروائیوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی اور 1372 ھجری شمسی میں آپ رہبر انقلاب اسلامی کے حکم پر مسلح افواج کے جانشین کے عہدے پر فائز ہوئے۔
جنرل صیاد شیرازی 21 فروردین 1378 ھجری شمسی کو اپنے گھر کے سامنے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہوئے۔