قم میں ایران بھر کے حوزہ علمیہ سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں کی کلاسیں
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
قم میں ایران بھر کے حوزہ علمیہ سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں کی نئے سال کی کلاسیں شروع ہوئیں۔ اس موقع پر درس خارج کی کلاسیں مسجد اعظم کی تین شبستانوں میں منعقد ہوئیں۔