صدر کی جانب سے ایرانی ماہرین کے تیار کردہ دفاعی ہتھیاروں کی رونمائی
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہفتے کے روز ایرانی ماہرین کے تیار کردہ کوثر نامی پہلے جٹ تربیتی طیارے، برڈ گائیڈڈ میگرانٹ چھے، نصیر اینٹی شپ کروز میزائل اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے فکور میزائل کی رونمائی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج کی دفاعی بنیادوں کو مضبوط و مستحکم بنانے کا عمل صرف دفاعی نوعیت کا ہے اور ایران کے تیار کردہ ہتھیار کسی بھی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے لئے نہیں ہیں۔