Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۱ Asia/Tehran
  • تہران: 30 تیر اسٹریٹ کی تاریخ

فوٹو گیلری

ایران میں 30 اسٹریٹ کا شمار پرانے علاقوں میں ہوتا ہے۔ اس سے پہلے اس کا نام قوام السلطنه روڈ تھا لیکن 30 تیر 1331ھجری شمسی کو ایرانی عوام کے قیام  اور آیت الله کاشانی کی کال پر تمام کاروباری  مراکز کے بند  ہونے اورقوام السلطنه کی سرنگونی کے مطالبے کے بعد اس کا نام بدل گیا ۔ اسی روڈ میں میوزیم بھی واقع ہے۔

ٹیگس