Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳ Asia/Tehran
  • لندن

آج سے 94 سال قبل 8 شوال 1344 ہجری کو مدینہ منورہ کے قدیمی اور تاریخی قبرستان جنت البقیع میں بنے صدر اسلام کی عظیم شخصیات اور بالخصوص آل محمد (ع) کے تمام مزارات مقدسہ کو جاہل و انتہا پسند تکفیری ٹولے آل سعود نے مسمار کردیا ، اس موقع پر ہر سال محمد و آل محمد سے عقیدت رکھنے والے مومنین آل سعود کے اس مذموم و منفور اور غیر اسلامی و انسانی اقدام کے خلاف تاریخ میں اپنا اعتراض درج کرواتے ہیں-

ٹیگس