Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran
  •  ایران کے مسافر بردار طیارے کے شہداء کی برسی

فوٹو گیلری

۱۲ تیر ۱۳۶۷ ھجری شمسی یعنی تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو ایران کے مسافر بردار طیارے پر امریکی جارحیت کے نتیجے میں 290 افراد کی شہادت کی برسی منائي گئی۔

واضح رہے کہ امریکی بحری  بیڑے وینسنس نے بندر عباس سے دبئی کیلئے پرواز کرنے والے ایرانی طیارے پرخلیج فارس کی فضائی حدود میں میزائل داغ کر اسے تباہ کر دیا تھا۔

ٹیگس