Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ سے لبنانی پارلیمنٹ میں استقامتی فرنٹ کے ممبران کی ملاقات

فوٹو گیلری

ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں لبنانی پارلیمنٹ میں استقامتی فرنٹ کے حامی دھڑے کے بعض ممبران سے ملاقات کے موقع پرعرسال کے علاقے میں مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عرسال میں دہشتگرد اور تکفیری عناصر کے خلاف لبنانی فوج اور مزاحمتی فرنٹ کی حالیہ فتح عالم اسلام کے لئے ایک درس ہے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے بڑی سے بڑی کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔

ٹیگس