Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۸ Asia/Tehran
  • صدر حسن روحانی سے مختلف ممالک کے صدراور اعلی حکام کی ملاقات

فوٹو گیلری

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری کے موقع پریورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی،جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر چانگ سی کیون

عراق کے صدر فواد معصوم،افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی اور قزاقستان کے وزیر خارجہ غیرت عبدالرحمانف نے علیحدہ علیحدہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

 

 

ٹیگس