فوٹو گیلری
ایرانی حجاج کرام کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایران کی 570 ڈاکٹروں اور طبی عملہ پر مشتمل ٹیم مکہ مکرمہ میں طبی خدمات انجام دے رہی ہے۔