Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۱ Asia/Tehran
  • تہران کی نمازجمعه

فوٹو گیلری

حجت الاسلام کاظم صدیقی نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے  ایران مخالف بیانات کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ، ایران کے اسلامی انقلاب کی اساس اور اس کی ماہیت کو برداشت نہیں کرپا رہا ہے۔

تہران کے خطیب جمعہ کا کہنا تھا کہ تسلط پسند طاقتوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد طرح طرح کی شازشیں شروع کردی تھیں اور ان ہی سازشوں کے تحت ایرانی عوام میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش اور آٹھ سالہ جنگ کرائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی رح نے اپنی بصریت اور عوام نے اپنی ہوشیاری سے دشمن کی تمام سازشوں پر پانی پھیر دیا۔

ٹیگس