جب زائرین حسینی کو ملے مشی کے دوران داعش کے اسلحے!!!
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
عراق کی رضاکار فورس نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلے کے دوران جو اسلحے اور ہتھیار غنیمت میں ملے تھے ان کی نمائش نجف اشرف اور کربلائے معلی کے راستے میں لگائی جس کا زائرین حسینی نے زبردست استقبال کیا۔