فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے کے پہلے مرحلے میں زابل پہنچے۔ جہاں عوام نے آپ کا شاندار استقبال کیا۔