فوٹو گیلری
میزائل بردار جہاز "سپر" کو ایرانی بحریہ میں شامل کرنے کی تقریب کل وزیر دفاع امیر حاتمی، بحریہ کے کمانڈرحسین خانزادی اور دیگر اعلی سول و فوجی حکام کی شرکت سے انزلی بندرگاہ میں منعقد ہوئی۔