ایران کے تیل بردار بحری جہاز میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۶ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی جانب سے صدر مملکت کے پارلیمانی معاون حسینعلی امیری کی قیادت میں ایک اعلی سطحی وفد نے کل ایران کے تیل بردار بحری جہاز میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
قابل ذکر ہے کہ چھے جنوری کو مشرقی چین کے ساحلوں کے قریب ہانگ کانگ کا ایک مال بردار بحری جہاز ایران کے تیل بردار بحری جہاز سے ٹکرا گیا تھا جس کی وجہ سے اس میں آگ لگ گئی تھی۔
ایران کے تیل بردار بحری جہاز اور ہانگ کانگ کے مال بردار بحری جہاز کے درمیان ہونے والے تصادم کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔