Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۹ Asia/Tehran
  • بیرجنداور زابل میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء

فوٹو گیلری

ایران کے شہروں بیرجنداور زابل میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ واضح رہے کہ یہ نماز اس وقت ادا کی جاتی ہے جب بارش نہ ہو۔

ٹیگس