Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹ Asia/Tehran
  •  ایران میں اسلامی انقلاب تصویر کی زبانی

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے تاریخی اور فراموش نہ  ہونے والے اسلامی انقلاب کے موقع پر فرانس کے مشہور عکاس میشل ستبن بھی ایران میں موجود تھے۔ انہوں نے ایرانی عوام کی جانب سے انقلابی جدوجہد کو دوربین کی آنکھ میں بند کیا اور انہوں نے ان تصاویر کو روزھای انقلاب نامی کتاب میں شائع کیا۔

ٹیگس