Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ Asia/Tehran
  • تہران کا ایک قدیمی محلہ، کیمرے کی نگاہ سے

فوٹو گیلری

تہران - سنگلج قدیمی محلہ، تہران کے مشہور محلوں میں سے ایک ہے۔ قدیمی زمانے میں اس علاقے میں باغات ہوا کرتے تھے تاہم شہر کی وسعت کی وجہ سے یہ علاقہ آباد ہو گیا۔ 

 

ٹیگس