تہران میں عید نوروز اور بہار کی آمد کے حوالے سے تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i315809-تہران_میں_عید_نوروز_اور_بہار_کی_آمد_کے_حوالے_سے_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷ Asia/Tehran
  • تہران میں عید نوروز اور بہار کی آمد کے حوالے سے تقریب

فوٹو گیلری

تہران میں بلدیاتی کونسل کی عمارت کے سامنے کل عید نوروز اور بہار کی آمد کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں جشن نوروز سے متعلق لوک رقص پیش کیا گیا۔