فوٹو گیلری
ایران کےصدر حسن روحانی نے کل ھرمزگان کے دورے کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کیا اور اس صوبے میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔