عید نوروز سے قبل قبرستان میں فاتحہ خوانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317891-عید_نوروز_سے_قبل_قبرستان_میں_فاتحہ_خوانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
  • عید نوروز سے قبل  قبرستان میں فاتحہ خوانی

فوٹو گیلری

ایران میں یوں تو ہمیشہ قبرستان جا کر لوگ اپنے مرحومین اور شہداء کی قبروں پر فاتحہ پڑہتے ہیں لیکن عید نوروز سے قبل یعنی ھجری شمسی سال کے آخری جمعرات کو بڑی تعداد میں لوگ قبرستان جاتے ہیں۔ جو تصویریں آپ دیکھ رہے ہیں وہ تہران کے قبرستان بہشت زہرا کی ہیں۔