Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • تہران میں انوکھا پارک

فوٹو گیلری

معمولا لوگ اپنےان خشک کوڑا کرکٹ کو جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے دور پھینکتےہیں ، لیکن اب عوام کی توجہ اس جانب مبذول کروانے کی غرض سے کہ یہ اشیا بے کار نہیں بلکہ قابل استفادہ ہوتی ہیں ، اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تہران میں ایک پارک میں رکھے ان مجسموں کو دیکھا جاسکتا ہے جہاں بہت ہی خوبصورتی سے بچی ہوئی اشیا اور خشک کوڑا کرکٹ سے صحیح استفادہ کرکے عوام کی توجہ کو جلب کیا جارہا ہے- 
 

ٹیگس