Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷ Asia/Tehran
  • ایروان کی جامع کبود مسجد

فوٹو گیلری

ایروان کی جامع کبود مسجد 1765 عیسوی میں اس وقت کے والی حسین علی خان کے کہنے پر بنائی گئی۔ اس مسجد کی شبستان 442 میٹر مربع اور اس مسجد میں 26 کمرے اور ایک امام بارگاہ اور ایک لائبریری ہے ۔ یہ تاریخی مسجد آرمینیا کے دارالحکومت ایروان کی «ماشتوتس» روڈ پر واقع ہے۔

 

ٹیگس