Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۹ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کا تاریخی علاقہ شہر سوختہ

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں زابل شہر سے تقریبا 56 کیلو میٹر پر واقع ایک ایسا تاریخی علاقہ ہے جو شہر سوختہ کے نام سے مشہور ہے۔ ہر چند کہ اس وقت وہ ایک بیابانی علاقہ ہے لیکن 5 ہزار سال قبل یہ ایک سر سبز و شاداب علاقہ ہوا کرتا تھا۔ ھامون دریا 3200 سال قبل از مسیح مشہور دریاوں میں سے تھا اسلئے شہر سوختہ صنعتی اور ہنر کے حوالے سے بہت فعال ہوا کرتا تھا۔ تاہم ھمسایہ اقوام کے حملوں،ھیر مند کے رخ کو موڑنے اور اور آگ لگانے کی وجہ سے یہ تاریخی علاقہ شہر سوختہ خراب ہوا۔

ٹیگس