Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۱ Asia/Tehran
  • تیس اپریل ایران میں یوم خلیج فارس

فوٹو گیلری

تیس اپریل کا دن ایران کےجنوبی سمندری علاقوں سے پرتگالی سامراج کے ذلت آمیز انخلا کا یادگار دن ہے اور اس دن کو ایران میں یوم خلیج فارس کا نام دیا گیا ہے۔یہ آبی گزرگاہ دنیا میں تیل کی ترسیل کا اہم ترین راستہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایرانی تہذیب و تمدن کا اٹوٹ حصہ ہے اور خلیج فارس کا نام قدیم زمانے سے آج تک بنائے جانے والے نقشوں، مراسلوں اور دستاویزات میں درج ہے۔ خلیج فارس، تاریخ ایران کے جاویداں ورثے کے دفاع کی خاطر ایرانی عوام کی شجاعت و بہادری کا نشان ہے۔ خلیج‌فارسPersian Gulf کا وقبہ ۲۳۷,۴۷۳ کیلومٹر مربع است ۔ اور یہ میکسیکو خلیج اور ہاڈسون خلیج کے بعد تیسرا بڑا خلیج فارس جو ایران کے تین صوبوں خوزستارن،بوشھر اور ہرمزگان سے ملتاہے۔ اور .بندرعباس، بندربوشهر و جزایر خارک، ابوموسی، تنب بزرگ، تنب کوچک، کیش، قشم، سیری، لاوان، فارور، لارک، هرمز و هنگام و... خلیج فارس کے اہم ترین تجارتی اور سیاحتی جزائر اور بنادر میں شمار ہوتے ہیں۔

ٹیگس