فوٹو گیلری
ایران کی پارلیمنٹ نے 15 اردیبھشت یعنی 5 مئی کو یوم بھارشیراز کا نام دیا ہے۔ اسی مناسبت سے جو تصاویر آپ دیکھ رہے ہیں وہ شیراز کے اہم مقامات کی ہیں۔